بیارنہ اسٹرو اسٹروپ
ڈنمارک کے کمپیوٹر سائنس دان اور سی++ کے خالق / From Wikipedia, the free encyclopedia
بیارنہ اسٹرو اسٹروپ (Bjarne Stroustrup) (پیدائش: 30 دسمبر 1950ء) ڈنمارک کے ایک کمپیوٹر سائنس دان ہیں، جو سی++ پروگرامنگ زبان کے خالق سمجھے جاتے ہیں۔ وہ کولمبیا یونیورسٹی میں وزیٹنگ پروفیسر ہیں اور نیویارک میں مورگن سٹینلی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
اجمالی معلومات بیارنہ اسٹرو اسٹروپ, (ڈینش میں: Bjarne Stroustrup) ...
بیارنہ اسٹرو اسٹروپ | |
---|---|
(ڈینش میں: Bjarne Stroustrup) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 دسمبر 1950ء (74 سال)[1] آرہس [1] |
رہائش | نیو یارک شہر، نیو یارک، امریکا[2] |
شہریت | مملکت ڈنمارک ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | انسٹی ٹیوٹ برائے الیکٹریکل اور الیکٹرانکس انجینئرز |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | آرہس یونیورسٹی جامعہ کیمبرج ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیبارٹریز مورگن سٹینلی جامعہ کیمبرج |
مادر علمی | چرچل کالج جامعہ کیمبرج آرہس یونیورسٹی (1969–1975) |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | David Wheeler[3] |
پیشہ | کمپیوٹر سائنس دان ، انجینئر ، پروگرامر ، مصنف ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | ڈینش زبان [4]، انگریزی [5] |
شعبۂ عمل | پروگرامنگ زبان ، سی++ [6]، پروگرامر ، شمارندیات [7]، کمپیوٹر سائنس |
ملازمت | مورگن اسٹینلے ، ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی ، اے ٹی اینڈ ٹی ، جامعہ کولمبیا |
کارہائے نمایاں | سی++ [8] |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں