بیلاروس کے علاقے
From Wikipedia, the free encyclopedia
بیلاروس کے علاقے (انگریزی: Regions of Belarus) بیلاروس کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہے۔ بیلاروس کے چھ علاقے اور منسک شہر جو وفاقی دار الحکومت ہے۔[1] منسک منسک علاقہ کا دارالحکومت بھی ہے۔[2]
اجمالی معلومات بیلاروس کے علاقے اور خصوصی انتظامی ضلعRegions and the Special administrative district of BelarusРэгіёны і Спецыяльны administrative раён Беларусі (بیلاروسی زبان) Регионы и Специальный administrative район Беларуси (روسی زبان), زمرہ ...
بیلاروس کے علاقے اور خصوصی انتظامی ضلع Regions and the Special administrative district of Belarus Рэгіёны і Спецыяльны administrative раён Беларусі (بیلاروسی زبان) Регионы и Специальный administrative район Беларуси (روسی زبان) | |
---|---|
زمرہ | وحدانی ریاست |
مقام | بیلاروس |
شمار | 7 علاقے |
آبادیاں | (صرف علاقے):1,072,381 (گرودنو علاقہ) – 1,440,718 (گومل علاقہ) |
علاقے | (صرف علاقے):40,361.6 کلومیٹر2 (15,583.72 مربع میل) (گرودنو علاقہ) – 25,118.1 کلومیٹر2 (9,698.14 مربع میل) (گومل علاقہ) |
حکومت | علاقہ حکومت |
ذیلی تقسیمات | بیلاروس کے اضلاع |
بند کریں