جبوتی
From Wikipedia, the free encyclopedia
جبوتی (عربی: جيبوتي) سرکاری نام جمہوریہ جبوتی قرن افریقہ کا ایک ملک ہے۔ جبوتی مشرقی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میں اریتریا، مغرب اور جنوب میں ایتھوپیا، جنوب مشرق میں صومالیہ، بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے ملتی ہیں۔ صرف 23 ہزار مربع کلومیٹر میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کا دار الحکومت جبوتی (شہر) ہے۔ ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ بین الاقوامی سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے۔
اجمالی معلومات جبوتی, زمین و آبادی ...
جبوتی | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(عربی میں: اتحاد، مساواة، سلام) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 11°48′00″N 42°26′00″E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | جبوتی |
سرکاری زبان | فرانسیسی ، عربی |
آبادی | |
حکمران | |
اعلی ترین منصب | اسماعیل عمر جلیہ (8 مئی 1999–) |
سربراہ حکومت | عبد القادر کمیل محمد (1 اپریل 2013–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 23 جون 1977 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [2] |
ڈومین نیم | dj. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | DJ |
بین الاقوامی فون کوڈ | +253 |
درستی - ترمیم |
بند کریں