دوحہ
دارالحکومتِ قطر / From Wikipedia, the free encyclopedia
دوحہ (عربی: الدوحة) مملکت قطر کا دارالحکومت ہے جو خلیج فارس کے ساحلوں پر واقع ہے۔ 4 لاکھ کی آبادی (بمطابق 2005ء مردم شماری) کے ساتھ یہ ملک کا سب سے بڑا شہر ہے اور ملک کی 80 فیصد آبادی اسی شہر اور اس کے گرد و نواح میں رہائش پزیر ہے۔ یہ مملکت کا اقتصادی مرکز ہے۔
اجمالی معلومات دوحہ, (عربی میں: الدوحة) ...
دوحہ | |
---|---|
(عربی میں: الدوحة) | |
تاریخ تاسیس | 1850 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | قطر [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | الدوحہ (بلدیہ) |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 25°18′00″N 51°32′00″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
آیزو 3166-2 | QA-DA[5] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 290030 |
درستی - ترمیم |
بند کریں