صفد
اسرائیل میں شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
صفد (عبرانی: צְפַת، نقحر: صْفَت ؛ عربی: صفد) اسرائیل کے شمالی ضلع میں ایک شہر ہے۔ 900 میٹر (2،953 فٹ) کی بلندی پر واقع صفد جلیل میں اور اسرائیل میں سب سے بلند شہر ہے۔[1] صفد بلندی کی وجہ سے گرمیوں میں گرم اور موسم سرما میں سرد جبکہ اکثر برفباری بھی ہوتی ہے۔[2]