عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
From Wikipedia, the free encyclopedia
نجد کا سعودی خاندان انیسویں صدی کے آغاز میں جزیرہ نمائے عرب کے بہت بڑے حصے پر قابض ہو گیا تھا لیکن مصری حکمران محمد علی پاشا نے آل سعود کی ان حکومت کو 1818ء میں ختم کر دیا تھا۔ سعودی خاندان کے افراد اس کے بعد تقریباً 80 سال پریشان پھرتے رہے یہاں تک کہ 20 ویں صدی کے اوائل میں اسی خاندان میں ایک اور زبردست شخصیت پیدا ہوئی جس کا نام عبد العزیز بن عبد الرحمن تھا جو عام طور پر سلطان ابن سعود کے نام سے مشہور ہیں زد في التقى ضع زالمًا
اجمالی معلومات عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود, (عربی میں: عبد العزيز بن عبد الرحمن الفيصل آل سعود) ...
بند کریں
اس مضمون میں عربی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |