فیصل بن عبدالعزیز آل سعود
سعودی عرب کے بادشاہ (1906ء-1975ء) / From Wikipedia, the free encyclopedia
فیصل بن عبد العزیز آل سعود 1964ء تا 1975ء سعودی عرب کے بادشاہ تھے۔ وہ اتحاد امت کے عظیم داعی تھے اور اپنے پورے دور حکومت میں اس مقصد کے حصول کی کوششیں کیں۔
اجمالی معلومات فیصل بن عبدالعزیز آل سعود, (عربی میں: فيصل بن عبد العزيز آل سعود) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: فيصل بن عبد العزيز آل سعود) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 اپریل 1905ء [1] ریاض [2] | ||||||
وفات | 25 مارچ 1975ء (70 سال)[3][4][5][6][7][8] ریاض | ||||||
وجہ وفات | شوٹ [9] | ||||||
مدفن | مقبرہ العود | ||||||
قاتل | فیصل بن مساعد | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | سعودی عرب | ||||||
زوجہ | ملکہ عفت (1932–1975) | ||||||
اولاد | محمد بن فیصل السعود ، لولوہ بنت فیصل ، ترکی بن فیصل ، عبد اللہ فیصل ، خالد بن فیصل ، سعود الفیصل ، ھیفا بنت فیصل ، سارہ بنت فیصل | ||||||
والد | عبدالعزیز ابن سعود | ||||||
والدہ | طرفہ بنت عبد اللہ بن عبد الطیف آل شیخ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم سعودی عرب | |||||||
برسر عہدہ 2 نومبر 1964 – 25 مارچ 1975 | |||||||
شاہ سعودی عرب (3 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 نومبر 1964 – 25 مارچ 1975 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران ، سیاست دان ، ریاست کار ، فوجی افسر | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | سعودی عرب مسلح افواج | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | سعودی عرب کا اتحاد | ||||||
اعزازات | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں