قسطنطین یازدہم پالایولوگوس
From Wikipedia, the free encyclopedia
قسطنطین یازدہم پالایولوگوس (یونانی زبان: Κωνσταντῖνος ΙΑ' Δραγάσης Παλαιολόγος) (پیدائش: 8 فروری 1405ء– وفات: 29 مئی 1453ء) بازنطینی سلطنت کا آخری شہنشاہ تھا۔ 29 مئی 1453ء کو فتح قسطنطنیہ کے معرکہ میں وہ قتل ہوا۔ قسطنطین یازدہم کی موت نے مشرقی رومی سلطنت (بازنطینی سلطنت) کے حتمی خاتمے کی نشان دہی کی، جس نے قسطنطین اعظم کے 330ء میں نئے دار الحکومت قسطنطنیہ کی بنیاد پر رومی سلطنت کے طور پر شروع کی۔
اجمالی معلومات قسطنطین یازدہم پالایولوگوس, (یونانی میں: Κωνσταντίνος ΙΑ' Παλαιολόγος) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Κωνσταντίνος ΙΑ' Παλαιολόγος) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 9 فروری 1404ء [1] قسطنطنیہ | |||
وفات | 29 مئی 1453ء (49 سال)[2][1][3][4] قسطنطنیہ | |||
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک | |||
شہریت | بازنطینی سلطنت | |||
خاندان | فالیولوجی خاندان | |||
مناصب | ||||
بازنطینی شہنشاہ | ||||
برسر عہدہ 6 جنوری 1449 – 29 مئی 1453 | ||||
پیشہ ورانہ زبان | وسطی یونانی | |||
عسکری خدمات | ||||
لڑائیاں اور جنگیں | فتح قسطنطنیہ | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں