احمد سرہندی
ہزار سالہ مجدد / From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ احمد سرہندی المعروف مجدد الف ثانی (مکمل نام:شیخ احمد سر ہندی ابن شیخ عبد الا حد فاروقی) (پیدائش: 26 جون 1564ء— وفات: 10 دسمبر 1624ء) دسویں صدی ہجری کے نہایت ہی مشہور عالم و صوفی تھے۔ جو مجدد الف ثانی اور قیوم اول سے معروف ہیں۔[2] آپ کے مشہور خلیفہ سید آدم بنوری ہیں۔
اجمالی معلومات امام ربانی شیخ احمد الفاروقی السرہندی, معلومات شخصیت ...
امام ربانی شیخ احمد الفاروقی السرہندی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 جون 1564ء سرہند-فتح گڑھ [1] |
وفات | منگل 28 صفر 1034ھ/ 10 دسمبر 1624ء (عمر: 60 سال 6 ماہ 14 دن شمسی) روضہ شریف، نزد بستی پٹھاناں، گردوارہ فتح گڑھ صاحب سے مشرقی جانب۔ موجودہ سرہند-فتح گڑھ، ضلع فتح گڑھ صاحب، پنجاب، بھارت سرہند-فتح گڑھ |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
مذہب | تصوف [1] |
اولاد | خواجہ محمد معصوم |
عملی زندگی | |
استاذ | باقی باللہ [1] |
پیشہ | امام ، الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، عربی |
شعبۂ عمل | شریعت ، اسلامی فلسفہ ، تصوف |
مؤثر | الغزالی، محمد الباقی باللہ |
درستی - ترمیم |
بند کریں