پیپلز کالونی
فیصل آباد کی قدیم ترین پوش آبادی / From Wikipedia, the free encyclopedia
پیپلز کالونی پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کی قدیم ترین مرکزی پوش آبادیوں میں سے ہے، جو فیصل آباد نہر کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ اس کالونی کے دو حصے ہیں، جن کے درمیان واقع بٹالہ کالونی انھیں آپس میں جدا کرتی ہے۔