چارلس سوم
برطانیہ اور دولت مشترکہ قلمرو کے دیگر 14 ممالک کے بادشاہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
چارلس سوم (چارلس فلپ آرتھر جارج؛ ولادت: 14 نومبر 1948ء) برطانیہ اور دولت مشترکہ قلمرو کے دیگر 14 ممالک کے بادشاہ ہیں۔ انھوں نے اپنی والدہ ایلزبتھ دوم کی وفات کے بعد 8 ستمبر 2022 کو تخت سنبھالا۔
اجمالی معلومات صاحب جلال, شہزادہ چارلس Prince Charles ...
صاحب جلال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شہزادہ چارلس Prince Charles | |||||||
(انگریزی میں: Charles III, King of the United Kingdom)،(انگریزی میں: Charles III)،(انگریزی میں: Charles the Third, by the Grace of God of the United Kingdom of Great Britain and Northern Ireland and of His other Realms and Territories, King, Head of the Commonwealth, Defender of the Faith) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Prince Charles Philip Arthur George Windsor of Edinburgh) | ||||||
پیدائش | نومبر 1948 (عمر سال) بکنگھم محل، لندن, انگلستان | ||||||
رہائش | کلیرنس ہاؤس [1] سینٹ جیمز محل ہائی گرو ہاؤس [2] بکنگھم محل [1] | ||||||
شہریت | مملکت متحدہ [3][4] | ||||||
آنکھوں کا رنگ | نیلا | ||||||
بالوں کا رنگ | خاکی ، خاکستری بال | ||||||
قد | |||||||
مذہب | کلیسائے انگلستان | ||||||
رکن | برطانوی شاہی خاندان [5]، رائل سوسائٹی آف لٹریچر ، رائل سوسائٹی [6] | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 (مارچ 2020–)[7][8] کووڈ-19 [9] سرطان [10] | ||||||
زوجہ | لیڈی ڈیانا (29 جولائی 1981–28 اگست 1996)[11][12][4][1] کامیلا، برطانیہ کی شریک حیات ملکہ (9 اپریل 2005–)[11][12][4][1] | ||||||
اولاد | ولیم، پرنس آف ویلز [13][11][4][1]، پرنس ہیری، ڈیوک آف سسیکس [13][11][4][1] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | شہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا | ||||||
والدہ | ایلزبتھ دوم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان ونڈسر [14] | ||||||
مناصب | |||||||
شہزادہ ویلز | |||||||
برسر عہدہ 26 جولائی 1958 – 8 ستمبر 2022 | |||||||
| |||||||
سربراہ دولت مشترکہ | |||||||
آغاز منصب 8 ستمبر 2022 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایبرسٹویتھ یونیورسٹی (–جون 1969)[1] ٹرینٹی کالج، کیمبرج (اکتوبر 1967–23 جون 1970)[1] رائل ائیر فورس کالج کرانویل (مارچ 1971–ستمبر 1971)[1] ہل ہاؤس انٹرنیشنل جونیئر اسکول [1] چیم سکول (1957–)[1] گورڈنسٹون (اپریل 1962–جولائی 1967)[1] ٹمبر ٹاپ (1966–1966)[1] ہل ہاؤس اسکول (7 نومبر 1956–1957)[1] برطانوی شاہی بحری کالج (1971–)[1] | ||||||
تعلیمی اسناد | بی اے | ||||||
پیشہ | مصنف ، پولو کھلاڑی ، کارجو ، مصور [15]، ہیلی کاپٹر پائلٹ ، بچوں کے مصنف ، ارستقراطی ، سیاست دان [16]، انسان دوست ، ماہر ماحولیات | ||||||
مادری زبان | برطانوی انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [17][18]، جرمن ، کمری ، فرانسیسی | ||||||
کھیل | چوگان ، کرکٹ [1] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | مملکت متحدہ | ||||||
شاخ | برطانوی فوج ، شاہی بحریہ | ||||||
عہدہ | فیلڈ مارشل | ||||||
اعزازات | |||||||
تمغا البرٹ (1985) آرڈر آف ایلی فینٹ (1974)[19] آرڈر آف میرٹ آرڈر آف دی باتھ آرڈر آف کینیڈا کے شریک آرڈر آف تھیسلے آرڈر آف گارٹر آرڈر آف چالس سوم آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ ملکہ الزبتھ دوم ڈائمنڈ جوبلی میڈل ملکہ الزبیتھ دوم تاجپوشی تمغا فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر جی سی بی نشان عبد العزیز السعود نشان استحقاق دولت قطر مبارک الکبیر اعزاز گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
اجمالی معلومات دولت مشترکہ قلمرو اور مملکت متحدہ کا شاہی خاندان ...
دولت مشترکہ قلمرو اور مملکت متحدہ کا شاہی خاندان |
---|
|
|
|
بند کریں