کمری زبان
ویلز میں مقامی طور پر بولی جانے والی برتونی زبان / From Wikipedia, the free encyclopedia
کمری یا ویلش زبان (کمری: Cymraeg؛ تلفظ [kəmˈraiɡ]) ویلز، انگلستان کے کچھ حصوں کی مقامی زبان جو ارجنٹائن کے صوبہ چوبوت کے ویلش کالونی میں بھی بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات کمری, تلفظ ...
کمری | |
---|---|
Cymraeg | |
تلفظ | [kəmˈraiɡ] |
علاقہ | ویلز بھر میں اور صوبہ چوبوت ارجنٹائن کا صوبہ |
مقامی متکلمین | تمام مملکت متحدہ میں: 700,000+ (2012)[1]
|
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی شکل | عام بریطانی
|
لاطینی رسم الخط (ویلش حروف تہجی) ویلش بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ویلز |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | Meri Huws، ویلش زبان کمشنر (از 1 اپریل 2012)[6]اور ویلش حکومت (Llywodraeth Cymru) |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | cy |
آیزو 639-2 | wel (بی) cym (ٹی) |
آیزو 639-3 | cym |
گلوٹولاگ | wels1247 [7] |
کرہ لسانی | 50-ABA |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں