چیچن قوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
چیچن (Chechen) (چیچن: кабаны؛ قدیم چیچن: Нахчой) مشرقی یورپ کے شمالی قفقاز علاقے میں شروع ناخ قوم کا ایک قفقاز نسلی گروہ ہے۔ وہ اپنے آپ کو وائناخ (Vainakhs) (جس کا مطلب چیچن زبان میں "اپنے لوگ" کا ہے) کہتے ہیں۔ چیچن اور انگش کو اجتماعی وائناخ (Vainakh) کہا جاتا ہے۔[14] چیچن قوم کی اکثریت آج کل روسی وفاق کی ایک ذیلی تقسیم چیچنیا میں رہتے ہیں۔
اجمالی معلومات کل آبادی, گنجان آبادی والے علاقے ...
کل آبادی | |
---|---|
(2 ملین[1]) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
روس | 1,431,360[2] |
چیچنیا | 1,031,647[3] |
انگوشتیا | 95,403[3] |
داغستان | 87,867[3] |
روستوف | 15,469[3] |
ماسکو | 14,465[3] |
سٹاوروپول | 13,208[3] |
وولگوگراڈ | 12,256[3] |
تیومن | 10,623[3] |
استراخان | 10,019[3] |
یورپ فرانس آسٹریا بلجئیم جرمنی | 130,000[4]-200,000[5] 30,000[6] 25,000[6] 17,000[6] 12,000[6] |
ترکیہ | 100,000[7][8] |
قازقستان | 34,000[9] |
اردن | 15,000[10] |
عراق | 10,000+[11] |
جارجیا | 10,000 (بشمول [کیست قوم) |
سوریہ | 5,000–6,000[12] |
آذربائیجان | 5,000[7] |
مصر | 5,000[7] |
یوکرین | 2,877[13]
2013 سے 2001 کے اعداد و شمار; |
زبانیں | |
چیچن | |
مذہب | |
بنیادی طور پر سنی اسلام (حنفی) | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
ناخ قوم (انگش قوم, بات قوم, کیست قوم) |
بند کریں