ڈگلس فیئربینکس
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈگلس فیئربینکس (Douglas Fairbanks) ایک امریکی اداکار، اسکرین رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھا۔ [2] ڈگلس فیئربینکس نے میری پکفورڈ، چارلی چیپلن اور ڈی ڈبلیو گرفتھ کے ساتھ مل 1919ء میں یونائیٹڈ آرٹسٹس نامی فلم سٹوڈیو قائم کیا۔
اجمالی معلومات ڈگلس فیئربینکس, (انگریزی میں: Douglas Fairbanks) ...
ڈگلس فیئربینکس | |
---|---|
(انگریزی میں: Douglas Fairbanks) | |
ڈگلس فیئربینکس (1934) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Douglas Elton Thomas Ullman) |
پیدائش | 23 مئی 1883(1883-05-23) ڈینور, کولوراڈو |
وفات | دسمبر 12، 1939(1939-12-12) (عمر 56 سال) سانتا مونیکا، کیلیفورنیا |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
مدفن | ہالی ووڈ فارایور قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ڈینور |
قومیت | امریکی |
قد | |
زوجہ |
|
اولاد | ڈگلس فیئربینکس جونیئر (1909–2000) |
عملی زندگی | |
تعليم | ڈینور ایسٹ ہائی اسکول |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی ایسٹ ہائی اسکول |
پیشہ | اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
دور فعالیت | 1899–1934 |
ملازمت | جامعہ جنوبی کیلیفونیا |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں