یونائیٹڈ آرٹسٹس
From Wikipedia, the free encyclopedia
یونائیٹڈ آرٹسٹس (United Artists) ایک امریکی فلم اور ٹیلی ویژن تفریحی سٹوڈیو ہے۔ اس کا قیام 1919ء میں ڈی ڈبلیو گرفتھ، چارلی چیپلن، میری پکفورڈ اور ڈگلس فیئربینکس نے مشترکہ طور پر سر انجام دیا۔[1]
اجمالی معلومات قسم, صنعت ...
قسم | برائے نام ذیلی ادارہ ایم جی ایم ہولڈنگز، انکارپوریٹڈ. |
---|---|
صنعت |
|
قیام | فروری 5، 1919 |
بانی | |
صدر دفتر | بیورلی ہلز، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
کلیدی افراد | Mark Burnett (سی ای او) Brian Edwards (سی او او) |
مصنوعات | متحرک فلمیں |
مالک | ایم جی ایم ہولڈنگز، انکارپوریٹڈ |
مالک کمپنی | ایم جی ایم |
بند کریں