کربلا
جگہ کربلا عراق میں / From Wikipedia, the free encyclopedia
کربلا (عربی میں كربلاء) عراق کا ایک مشہور شہر ہے جو بغداد سے 100 کلومیٹر جنوب مغرب میں صوبہ کربلا میں واقع ہے۔ یہ واقعۂ کربلا اور حسین ابن علی کے روضہ کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کے پرانے ناموں میں نینوا اور الغادریہ شامل ہیں۔ اس کی آبادی دس لاکھ کے قریب ہے جو محرم اور صفر کے مہینوں میں زائرین کی وجہ سے بہت بڑھ جاتی ہے۔
اجمالی معلومات کربلائے معلٰی, ملک ...
کربلائے معلٰی | |
---|---|
ملک | عراق |
حکومت | محافظہ کربلا |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,066,600[1] |
بند کریں
زیادہ تر زائرین ایران، کوردستان، آذربائیجان، بحرین، ہندوستان اور پاکستان سے آتے ہیں.