پنجاب، پاکستان کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ پنجاب، پاکستان کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی (انگریزی: List of cities in Punjab, Pakistan by population) ہے۔ اس کی معلومات خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء کے مطابق ہیں۔ ذیل میں مردم شماری کا مجموعہ ادارہ شماریات پاکستان سے لیا گیا ہے۔ [1]