ولودومیر زیلینسکی
یوکرینی منظر نویس، اداکار، کامیڈین، ہدایت کار اور سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
ولودومیر اولیکسیندرویچ زیلینسکی ایک یوکرینی سیاست دان، منظر نویس، اداکار، کامیڈین، ہدایت کار اور یوکرین کے منتخب صدر ہیں۔ سیاست میں قدم رکھنے سے قبل انھوں نے قانون کی ڈگری حاصل کی اور ایک کمپنی بنائی جو فلمیں، کارٹون اور ٹی وی کامیڈی شوز بناتی تھی۔[26]
اجمالی معلومات ولودومیر زیلینسکی, (یوکرینی میں: Володимир Олександрович Зеленський) ...
ولودومیر زیلینسکی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(یوکرینی میں: Володимир Олександрович Зеленський) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر یوکرین [1] (6 ) | |||||||
آغاز منصب 20 مئی 2019 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 جنوری 1978ء (46 سال)[2][3] کریوئی ریح [4][5][6][7][8] | ||||||
شہریت | یوکرائن (24 اگست 1991–) سوویت اتحاد (25 جنوری 1978–23 اگست 1991) | ||||||
قد | |||||||
زوجہ | اولینا زیلنسکا (2003–)[9] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [10]، مزاحیہ اداکار ، میزبان ، فلم ساز ، منظر نویس ، اداکار [11]، ٹی وی پروڈیوسر ، ٹیلی ویژن میزبان ، انٹرٹینر ، گلو کار ، مزاح نگار ، فلم ساز [12]، فوجی افسر | ||||||
مادری زبان | روسی [13][14] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | روسی ، یوکرینی زبان [15][14]، عبرانی [16]، انگریزی [14]، جاپانی ، ہسپانوی ، فرانسیسی | ||||||
شعبۂ عمل | اداکاری [17]، پیروڈی ، تماش کاری ، سیاست [18] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | یوکرائن | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | یوکرین پر روسی حملہ 2022ء | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں