ایوب خان
پاکستانی فوجی جرنیل اور سابقہ صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد ایوب خان (ولادت: 14 مئی 1907ء بمقام ریحانہ گاؤں، ہری پور ہزارہ، وفات: 19 اپریل، 1974ء) پاکستان کے سابق صدر، فیلڈ مارشل اور سیاسی رہنما تھے۔ وہ پاکستانی فوج کے سب سے کم عمر سب سے زیادہ رینکس حاصل کرنے والے فوجی ہیں۔
اجمالی معلومات ایوب خان, دوسرے صدر پاکستان ...
ایوب خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
دوسرے صدر پاکستان | |||||||
مدت منصب 27 اکتوبر 1958ء – 25 مارچ 1969ء | |||||||
| |||||||
تیسرے سالارِ خاص (پاک فوج) | |||||||
مدت منصب 17 جنوری 1951ء – 26 اکتوبر 1958ء | |||||||
حکمران | جارج ششم ایلزبتھ دوم(قبل از 1956) | ||||||
صدر | اسکندر مرزا(از 1956) | ||||||
گورنر | |||||||
وزیر اعظم | لیاقت علی خان خواجہ ناظم الدین محمد علی بوگرہ چوہدری محمد علی حسین شہید سہروردی ابراہیم اسماعیل چندریگر ملک فیروز خان نون | ||||||
| |||||||
وزیر اعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 7 اکتوبر 1958ء – 27 اکتوبر 1958ء | |||||||
صدر | سکندر مرزا | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 مئی 1907ء [1][2][3][4][5][6] ہری پور | ||||||
وفات | 19 اپریل 1974ء (67 سال)[1][2][3][7] راولپنڈی | ||||||
وجہ وفات | بندش قلب | ||||||
شہریت | برطانوی ہند پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ | ||||||
اولاد | گوہر ایوب خان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی رائل ملٹری کالج، سینڈہرسٹ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، سرمایہ کار ، آپ بیتی نگار | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | برطانوی ہندوستان پاکستان | ||||||
شاخ | برطانوی ہندوستانی فوج پاک فوج | ||||||
یونٹ | پیادہ فوج (1/چودہویں پنجاب رجمنٹ) | ||||||
کمانڈر | وزیرستان میں برگیڈ چودہویں انفنڑی ڈیویژن، ڈھاکہ ایڈو (اے جی) ڈپٹی کمانڈر انچیف | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | برما کمپین جنگ عظیم دوم | ||||||
اعزازات | |||||||
رائل وکٹورین چین (1966) نشان پاکستان ایم بی ای نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں