راؤ سکندر اقبال
From Wikipedia, the free encyclopedia
راؤ سکندر اقبال پاکستانی سیاست دان، سابق وزیر دفاع، سابق وفاقی وزیر خوراک و زراعت، وزیر کھیل و سیاحت، 1942ء میں پیدا ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ارکان میں سے ایک تھے۔ انھیں فوجی آمریت کے دوران ایم آر ڈی تحریک میں سر گرم رہنے پر کئی مرتبہ جیل بھی کاٹنی پڑی۔ بینظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت میں وفاقی وزیر خوراک و زراعت رہے جبکہ 1993ء میں دوبارہ بے نظیر بھٹو کی کابینہ کے رکن بنے اور انھیں کھیل اور سیاحت کی وزارت کا قلمدان دیا گیا۔
اجمالی معلومات راؤ سکندر اقبال, وزیر دفاع پاکستان ...
راؤ سکندر اقبال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر دفاع پاکستان | |||||||
مدت منصب 23 نومبر 2002ء – 15 نومبر 2007ء | |||||||
صدر | پرویز مشرف | ||||||
وزیر اعظم | ظفر اللہ خان جمالی چوہدری شجاعت حسین شوکت عزیز | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1943ء [1] کوئٹہ | ||||||
وفات | 29 ستمبر 2010ء (66–67 سال)[2] ضلع اوکاڑہ | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
اولاد | راؤ حسن سکندر | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج پنجاب یونیورسٹی لا کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں