عبد القادر جیلانی
سید، ایران سے تعلق رکھنے والے حنبلی فقیہ اور بغدادی صوفی / From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ عبد القادر جیلانی[3] (پیدائش: 17 مارچ 1078ء— وفات: 12 فروری 1166ء) جنہیں محی الدین، محبوبِ سبحانی، غوث الثقلین اور غوث الاعظم کے القابات سے بھی جانا جاتا ہے۔ جو سُنّی حنبلی طریقہ کے نہایت اہم صوفی شیخ اور سلسلہ قادریہ کے بانی ہیں۔[4]
اجمالی معلومات عبد القادر الجيلاني, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: عبد القادر الجيلاني)،(فارسی میں: عبدالقادر گیلانی) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 17 مارچ 1078ء آمل | |||
وفات | 14 فروری 1166ء (88 سال) بغداد | |||
رہائش | مسلم | |||
شہریت | دولت عباسیہ | |||
مذہب | اسلام (حنبلی[1][2] سنی) | |||
والد | ابو صالح موسی | |||
خاندان | بنو ہاشم | |||
عملی زندگی | ||||
دور | یکم رمضان 470ھ – 11 ربیع الثانی 561ھ | |||
استاد | ابو سعید مبارک ، ابن عقیل | |||
نمایاں شاگرد | شعیب ابو مدین | |||
پیشہ | شاعر ، فقیہ ، صوفی | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
وجۂ شہرت | سلسلہ قادریہ | |||
مؤثر | ابو حامد غزالی ابو سعید المخزومی | |||
متاثر | صلاح الدین ایوبی، شيخ رزاق علی گیلانی، شہاب الدین عمر سہروردی، معین الدین چشتی | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں