نو مینز لینڈ (2001ء فلم)
From Wikipedia, the free encyclopedia
نو مینز لینڈ (No Man's Land) ((بوسنیائی: Ničija zemlja)) بوسنیائی جنگ کے وسط سے متعلق 2001ء میں بننے والی ایک فلم ہے۔ یہ بوسنیائی مصنف اور ڈائریکٹر دانیس تانوویچ مثالی فلم ہے۔ یہ بوسنیا و ہرزیگووینا، سلووینیا، اطالیہ، فرانس، بیلجیم اور مملکت متحدہ کی کمپنیوں کی مشترکہ پیشکش ہے۔ فلم نے 2001ء میں اکیڈمی ایوارڈز برائے بہترین غیر ملکی زبان فلم جیتا۔
اجمالی معلومات نو مینز لینڈ No Man's Land, ہدایت کار ...
نو مینز لینڈ No Man's Land | |
---|---|
ڈی وی ڈی غلاف | |
ہدایت کار | دانیس تانوویچ |
پروڈیوسر | Cédomir Kolar Marc Baschet Frédérique Dumas-Zajdela |
تحریر | دانیس تانوویچ |
ستارے | برانکو دوریچ رینے بیتورایاتس فیلیپ شوواگوویچ |
موسیقی | دانیس تانوویچ |
سنیماگرافی | Walther vanden Ende |
ایڈیٹر | Francesca Calvelli |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | اوشن فلمز (فرانس) رائی سنیما (اطالیہ) یونائیٹڈ آرٹسٹس (ریاستہائے متحدہ) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 98 منٹ |
ملک | بوسنیا و ہرزیگووینا فرانس سلووینیا اطالیہ مملکت متحدہ بیلجیم |
زبان | انگریزی فرانسیسی بوسنیائی کروشیائی سربیائی جرمن |
بجٹ | فرانسیسی فرانک 14 ملین |
باکس آفس | امریکی ڈالر4,858,869[2] |
بند کریں