کے آصف
From Wikipedia, the free encyclopedia
کے آصف (K. Asif) پیدائشی نام آصف کریم ایک بھارتی فلمی ہدایت کار، پروڈیوسر اور منظر نویس تھے جو 1960ء میں بننے والی رزمی تاریخی ڈراما فلم مغل اعظم کے لیے جانے جاتے ہیں۔[1]
اجمالی معلومات کے آصف K. Asif, معلومات شخصیت ...
کے آصف K. Asif | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جون 1922(1922-06-14) اتاوہ، اتر پردیش، بھارت |
وفات | 9 مارچ 1971(1971-30-09) (عمر 48 سال) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
زوجہ | اختر آصف (دلیپ کمار کی بہن)، نگار سلطانہ |
اولاد | اکبر آصف، شبانہ آصف، شوکت آصف، منزہ آصف، تعبیر قریشی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ یونیورسٹی |
پیشہ | فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر، منظر نویس |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں