دلیپ کمار
بالی وڈ اداکار اور سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
دلیپ کمار پیدائشی نام محمد یوسف خان ( پیدائش 11 دسمبر 1922ء) بالی وڈ ہندی فلموں کے لیجنڈری اداکار، آن، دیوداس، آزاد، مغل اعظم، گنگا جمنا، انقلاب، شکتی، کرما، نیا دور، مسافر، مدھومتی، دل دیا درد لیا، مزدور، لیڈر، جوار بھاٹا، جگنو، شہید، ندیا کے پار، میلا، داغ، دیدار، آگ کا دریا، عزت دار، داستان، دنیا، کرانتی، قانون اپنا اپنا، سوداگر جیسی مایہ ناز فلموں میں کام کیا۔7 جولائی 2021 کو وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
دلیپ کمار | |
---|---|
(اردو میں: دلیپ کمار)،(اردو میں: محمد یوسف خان) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (برطانوی انگریزی میں: Mohammed Yusuf Khan)[1] |
پیدائش | 11 دسمبر 1922ء [2] پشاور |
وفات | 7 جولائی 2021ء (99 سال)[3] |
وجہ وفات | پروسٹیٹ کینسر |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | پالی ہل |
شہریت | برطانوی ہند (1922–1947) بھارت (1947–2021) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
زوجہ | سائرہ بانو (11 اکتوبر 1966–)[4] |
بہن/بھائی | |
مناصب | |
رکن راجیہ سبھا [6] | |
رکن مدت 3 اپریل 2000 – 2 اپریل 2006 | |
حلقہ انتخاب | مہاراشٹر |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، منظر نویس ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | اردو [7]، پشتو ، ہندکو |
اعزازات | |
پدم وبھوشن (2015)[8] نشان امتیاز (1997)[9] دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (1994) پدم بھوشن (1991) ایفا حاصل زیست اعزاز | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
1989میں ایک مشاعرہ کنورمہندرسنگھ بیدی سحرؔ کے اعزاز میں ''جشن سحرؔ'' کے عنوان سے ہوا ہواتھا جس میں ملک وبیرون ملک کے بڑے بڑے شعرا نے شرکت کی تھی۔ اس میں دلیپ کماربھی اپنی بیگم سائرہ بانو کے ساتھ شامل ہوئے تھے۔ انھیں مائک پربلایاگیا تو انھیں دیکھنے اور سننے کے لیے مجمع بیخود ہواٹھا۔ وہ مائک پر آئے اور ان اشعارکے ساتھ تقریرشروع کی۔ Read More