گوجرخان ریلوے اسٹیشن
ضلع راولپنڈی میں ایک مصروف ترین ریلوے اسٹیشن / From Wikipedia, the free encyclopedia
گوجرخان ریلوے اسٹیشن، گوجرخان، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔۔ یہ تحصیل گوجرخان کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن ہے۔ اس ریلوے اسٹیشن پر ہسپتال، مسجد اور تھانے سمیت مختلف سہولیات موجود ہیں۔
اجمالی معلومات گوجر خان ریلوے اسٹیشن Gujar Khan Railway Station, محل وقوع ...
گوجر خان ریلوے اسٹیشن Gujar Khan Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | ریلوے روڈ، گوجرخان پاکستان | ||||||||||
متناسقات | 33.2587°N 73.3079°E / 33.2587; 73.3079 | ||||||||||
مالک | پاکستان ریلویز | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
پلیٹ فارم | 2 | ||||||||||
ٹریک | 3 | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
بائیسکل سہولیات | موجود ہے | ||||||||||
معذور رسائی | |||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | GKN | ||||||||||
کرایہ زون | پاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
بند کریں
اس ریلوے اسٹیشن پر عملہ ہروقت موجود رہتا ہے اور یہاں پرایک بکنگ آفس بھی ہے۔ ریلوے اسٹیشن 2 پلیٹ فارموں پر مشتمل ہے۔ پیدل چلنے والوں کے لیے لکڑی اور سٹیل سے بنے ہوئے پل موجود ہیں۔ ریلوے اسٹیشن پر 3 ریل لائنیں ہیں۔ یہاں سے ریل گاڑیاں کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی، نوشہرہ، حیدرآباد، سبی، سکھر، اٹک، ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان، سرگودھا، کوٹری، جہلم، گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور جیکب آباد اور پاکستان کے دوسرے شہروں کو جاتیں ہیں۔ اس اسٹیشن پر ریل گاڑیاں صرف دو منٹ کے لیے رکتیں ہیں۔