بہاولپور ریلوے اسٹیشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
بہاولپور ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر بہاولپور میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے اور یہاں مرکزی ریلوے لائن سے گزرنے والی کافی ٹرینں روکتیں ہیں۔[2][3]
اجمالی معلومات بہاولپور ریلوے اسٹیشن Bahawalpur Railway Station, محل وقوع ...
بہاولپور ریلوے اسٹیشن Bahawalpur Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | بہاولپور | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی-پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
بائیسکل سہولیات | موجود ہے | ||||||||||
معذور رسائی | |||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | BWPR[1] | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
بند کریں
یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، رحیم یار خان، سکھر، روہڑی، جھنگ، نوابشاہ، گجرات، جہلم، نوشہرہ، جیکب آباد سبی، اٹک، خانیوال، کوٹری اور نارووال شامل ہیں۔[4]